Nahi Ho Sakta Ye Mohabbat Tere Siwa Kisi Aur Se 2 Line Udas Shayari
Nahi ho sakta ye mohabbat tere siwa Kisi aur se
2 line udas shayari
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں
کوئی کچھ بھی نہ مانے مگر
اداسیاں پیر مانتی ہیں ہمیں
حال ایسا کہ زندگی بھی حرام
دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام
جون ایلیاء
کھلے تو آج بھی گلشن میں پھول ھیں لیکن
نہ میرے زخم کی صُورت نہ تیرے لب کیطرح
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا سائیں
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہوصاحب
بڑے پرہیز گار ہو گئے ہو
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلئے
بات کرتے ہوئے مر جائیں تو کیسا ہوگا
اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے
مرشد
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں
حقیقت تو بن نہ سکے
چلو داستاں ھی سہی
نیند کا شائبہ در آیا ہے بیداری میں
آپ کچھ دیر کو جاگیں تو ذرا سو جاؤں
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا
کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری
کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں
دل مایوس کو پہنے ہوئے آتی ہیں نظر
سیکڑوں حسرت دیدار کفن آئینے میں
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ
لیکن یو ںکسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کرو
کہ وہ خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے
ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
میں نے چن چن کے تعلق ختم کیئے
جب کچھ نہیں ہے ہمارے درمیان
پھر اتنی گہری خاموشیاں کیوں ہیں
اٹھا کر پھنیک آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا
ہاے مایوسیاں محبت کی
مر نہ جائے تو کیا کرے کوئی
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں
جناب
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح
بقایا زخم اضافی دیئے گئے مجھ کو
میرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا
ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا
تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تو نا ملے ۔
ایسے سناٹے سے اکثر مجھے ڈر لگتا ہے

No comments
Thanks for your opinion
Note: Only a member of this blog may post a comment.