Breaking News

Mausa Ho Gaya Dil is Zindagi Ke Safr Se _ 2 Line Udas Shayari

Mausa Ho Gaya Dil is Zindagi Ke Safr Se

2 Line Udas Shayari

https://urdushayarinewstatus.blogspot.com/ _ Mausa Ho Gaya Dil is Zindagi Ke Safr Se _ 2 Line Udas Shayari


ہم غریب لوگ ہیں، صاحب!
ہم صرف  محبّت کرتے ہیں، اِظہارِمحبّت نہیں کر تے

💔💔💔💔

 ‏‎سحر کا اِک نیا منظر دکھانے آیا ہوں
یہ رات کَٹ کے رہے گی بتانے آیا ہوں

💔💔💔💔

جو ہم سے روٹھ چکے ہیں وہ خواب سے منظر
تمہاری آنکھ میں پھر سے بسانے آیا ہوں

💔💔💔💔

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا

💔💔💔💔

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
"لوگ" قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

💔💔💔💔

کچھ تاریخیں اور لمحے کچھ یادیں  کبھی نہیں بھولتی

💔💔💔💔

مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا 
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 

💔💔💔💔
دوا بھی کام نہ آئے کوئی دعا نہ لگے
میرے خدا کسی کو پیار کی ہوا نہ لگے

💔💔💔💔

‏مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا __یہ وقت!!!😥
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥

💔💔💔💔

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

💔💔💔💔

میں گھر کا بڑا تھا اور کرتا بھی کیا 
میں دوسرے ہی دن بھول گیا اسے😐 

💔💔💔💔

مری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا؟

💔💔💔💔

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے 

💔💔💔💔

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے

💔💔💔💔

‏لایا گیا مقامِ خودکشی تک  ہمیں 
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے!

💔💔💔💔

وہ بھی اپنے نہ ہوئے,,, 
 اور دل بھی گیا ہاتھوں سے

💔💔💔💔

اور اگلے ہی روز نیا ساتھی چن لیا اس نے .💔
وہ اک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر.

💔💔💔💔

تو جیت کر بھی _ بہت روئے گا
میں تجھ سے ایسا ہار جاوں گا

💔💔💔💔

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو 
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔

💔💔💔💔

ایک آہ بھی لگ جاتی ہے.-.-.-.،،
تم بد دعا کی بات کرتے ہو.-.-.-.!!💔

💔💔💔💔

مجھے بھی یاد رکھناجب لکھوتاریخِ وفا غالب ۔۔۔۔
کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی,محبت میں سکون اپنا

💔💔💔💔

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..
Ayeza

💔💔💔💔

تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌

💔💔💔💔

اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🥀
بول کیسا لگ رہا ہوں میں🙂💔

💔💔💔💔

مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
💔
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے

💔💔💔💔

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

💔💔💔💔

‏داســـــــتان  وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣

💔💔💔💔

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
‏سو بار کہا دل نے__تم دل سے نہیں  کہتے !!💔
 😉😉😉

No comments

Thanks for your opinion

Note: Only a member of this blog may post a comment.